بنیادی خصوصیات
جو چند بنیادی سوالات مدارس کے منتظمین کو پریشان کرتے ہیں وہی اس سافٹ وئیر کی بنیادی خصوصیات ہیں۔
یہ ایک جدید خودکار مینجمنٹ سوفٹ ویئر ہے جو اداروں کے لیے روزانہ کی سرگرمیوں کو منظم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
بہت سی خصوصیات کا حامل یہ سافٹ وئیر مدرسہ کے نظام کو ہموار کرنے، وقت اور پیسے کی بچت کرنے اور مالیات کی بے قاعدگیوں کو ظاہر کرنے کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت سے مفید کام سر انجام دیتا ہے۔
جو چند بنیادی سوالات مدارس کے منتظمین کو پریشان کرتے ہیں وہی اس سافٹ وئیر کی بنیادی خصوصیات ہیں۔
جی نہیں، ہم نے مدارس کےلیے اس میں کوئی حد مقرر نہیں کی۔ جتنا چاہیں ریکارڈ رکھیں۔
جی نہیں، اس کے ہم مدارس سے کوئی ماہانہ یا سالانہ چارجز نہیں لیتے۔
ہم مدارس کا سافٹ وئیر مفت میں اپڈیٹ کر کے دیں گے۔
یہاں پر چند بنیادی ماڈیولز ذکر کیے گئے ہیں۔ تفصیل کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں جہاں پر ماڈیولز کو تفصیل سے دیکھایا اور سمجھایا گیا ہے
0331-9998780 / info@madrasasoftware.com